Skip to main content

پروانے کا خالص ریشم حرام مغز کا علاج کرسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فرٹ ولراتھ نے کا کہنا ہے کہ   کہلانے والا خاص قسم کا پروانہ جب لاروا کے مرحلے سے گزر رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے جسم کے گرد خاص طرح کا ریشمی کوکون تشکیل دیتا ہے جو اسے ارد گرد کے ماحول سے محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اپنی خالص حالت میں یہی ریشم ایسیخصوصیات رکھتا ہے کہ جو متاثرہ حرام مغز اور اعصاب کی مرمت/ بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ڈاکٹر ولراتھ کے مطابق اس ریشم پر 
انقلاب لاسکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پروانے سے حاصل ہونے والے ریشم سے حیران کن طور پر حرام مغزمیں ہونے والی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے جبکہ حادثے کے نتیجے میں حرام مغز کی چوٹ سے ہونے والی پیچیدگیوں سے بچاؤ اور ان کی مرمت بھی کی جاسکتی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی ایبرڈین یونیورسٹی کے ڈاکٹر وین لونگ ہانگ کہتے ہیں کہ اس کیڑے سے حاصل ہونے والے ریشم میں حرام مغز کی مرمت کے موزوں ترین خواص پائے جاتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی تجربات میں اس کے بہترین نتائج حاصل ہوئے ہیں جبکہ اس پر مزید تحقیق بہت سی زندگیوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں ہر سال تقریباً 50 ہزار اور امریکا میں ڈھائی لاکھ افراد حرام مغز کی مختلف بیماریوں، پیچیدگیوں اور حادثات کے نتیجے میں حرام مغز کے متاثر ہونے سے متعدد مسائل کا شکار ہوجاتے ہیںتجربات کے دوران کچھ ایسے انکشافات ہوئے ہیں جو طب کے شعبے میں
۔

Copyright by: javedch.com and all right reserved by Javedch.com

Comments

Popular posts from this blog

آہ۔۔۔ دینا واڈیا

ا یک عظیم باپ کی عظیم بیٹی آج اس دنیا میں نہیں رہی، ہر گھر میں جھگڑے ضرور ہو تے ہیں، مگر رشتے کبھی ختم نہیں ہو تے، ایسا ہی ایک عظیم رشتہ قائداعظم محمد علی جناح اور ان کی بیٹی دینا واڈیا میں بھی تھا، دونوں کی زندگی میں کبھی نہیں بنی، مگر باپ کی موت کے بعد دینا واڈیا ان کے جنازے میں پاکستان تشریف لا ئیں، وہ اپنے والد کی موت پر بہت افسردہ تھیں۔قائداعظم کی بیٹی دینا واڈیا 15اگست 1919ء کو پیدا ہوئیں، انہوں نے عمر کا بیشتر حصہ بھارتی شہر ممبئی اور برطانوی دارالحکومت لندن میں گزارا اور وہیں شادی کے بندھن میں بھی بندھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق دینا واڈیا قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی تھیں، جن کی انتقال کے وقت عمر 98 سال تھی۔دینا واڈیا کے دو بچے صاحبزادی ڈیانا واڈیا اور صاحبزادے نوسلی واڈیا ہیں۔اپنی والدہ کے انتقال کے وقت دینا واڈیا کی عمر ساڑھے نو سال تھی، سوائے ان دنوں کے جب انگلستان میں قیام کے دوران جناح نے انہیں وہاں بلا کر اسکول میں داخل کرایا، ان کی زیادہ تر پرورش اپنے ننھیال میں ہی ہوئی۔اس طرح ان کی تربیت ایک سراسر غیر اسلامی ماحول میں ہوئی، انہوں نے ایک امیر پارسی نیول...

کپتان کے پے درپے یارکر پیپلزپارٹی کو لے ڈوبے آصف زرداری کو بڑا جھٹکا، ندیم افضل چن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبرنے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور سینٹرل پنجاب کے مستعفی ہونے والے سیکرٹری جنرل ندیم افضل چن سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات،تحریک انصاف میں شامل ہونے والے بھائی وسیم افضل چن بھی ملاقات میں شریک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجابکے اہم رہنما اور سینٹرل پنجاب کےمستعفی ہونے والے سیکرٹری جنرل ندیم افضل چن سے پی ٹی آئی وفد نے  اس ملاقات میں کچھ دیر بعد تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ان کے بھائی وسیم افضل چن بھی شامل ہو گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ندیم افضل چن سے نورعالم خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق تحریک انصاف کے وفد کی ندیم افضل چن سے ملاقات تحریک انصاف میں ان کی شمولیت کے حوالے سے تھی، واضح رہے اس سے قبل ندیم افضل چن کے چھوٹے بھائی اور سابق ممبر پنجاب اسمبلی وسیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل ہو گئے تھے۔ بنی گالا میں عمران خان کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وسیم افضل چن کے گلے میں...

شاہ سلمان نے 50 ججوں کی ترقی و تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کر دی

یاض (آئی این پی )سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہیفرمان کی روشنی میں ججوں کی مختلف رینکس میں ترقی اور تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے نئی تقرریوں اور محکمہ میں پہلے سے خدمات انجام دینے والے عدالتی افسران کی ترقی اور ملکی عدلیہ کے لیے شاہ سلمان کی یک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہیفرمان کی روشنی میں ججوں کی مختلف رینکس میں ترقی  یک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہیفرمان کی روشنی میں ججوں کی ...