Skip to main content

Posts

Showing posts with the label indian

کلبھوشن یادیو،پاکستان کا فیصلہ اچانک تبدیل،اہم ترین اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی بحریہ کے کمانڈرکلبھوشن یادیوجس کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے کو بیوی کے ساتھ ملاقات کرانے کی پیشکش کی ہے۔وزارت خارجہ نے جمعہ نے کہا کہ یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرکیاگیا ہے۔بیان کے مطابق اس سلسلے میں بھارت اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کوباضابطہ طورپر جمعے کو آگاہ کردیاگیا ۔یادرہے کہ کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل بھارتی بحریہ میں کمانڈر تھا اور بھارتی انٹیلی جنس ادارے را کیلئے کام کرتاتھا انہیں گ زشتہ سال تین مارچ کوغیرقانونی طورپرپاکستان میں داخل  عدالت کے سامنے تسلیم کیا ہے کہ انہیں را نے جاسوسی ، دہشتگردی اورتخریبی کارروائیوں کیلئے منصوبہ دیاتھا تاکہ پاکستان کوغیرمستحکم کیاجائے اس کاعمل پاکستان کیخلاف اعلان جنگ کے مترادف تھا۔یاد رہے کہ بھارتی جاسوس کواس سال اپریل میں ایک فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔بھارت نے سزائے موت کیخلاف بین الاقوامی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے جس نے پھانسی پر عملدرآمد رکوانے کیلئے پاکستان سے کہاہے ۔اس سے قبل پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے لئے بھارت کو کسی قسم کی رسائی دینے س