لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمدنوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ، ملاقات میں تمام پارٹی ونگز کو متحرک کرنے کافیصلہ کیا ، پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےجاتی امرامیں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں میں ملاقات دو گھنٹے تک جارہی،ملاقات میں عوامی رابطہ مہم تیز
کرنے پر اتفاق کیا گیا، پارٹی کے تمام ونگز کو مکمل طورپرمتحرک کرنے کا فیصلہ اور پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا،ملاقات میں حدیبیہ پیپر ملزکیس دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےجاتی امرامیں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پارٹی کے تمام ونگز کو مکمل طورپرمتحرک کرنے کا فیصلہ اور پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا،ملاقات میں حدیبیہ پیپر ملزکیس دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلدونوں رہنمائوں میں ملاقات دو گھنٹے تک جارہیسے متعلق اہم معاملات پر بھی غور کیا گیا۔
Comments
Post a Comment