Skip to main content

Posts

پی ایس ایل ایڈیشن 3کی ڈرافٹنگ ،کھلاڑیوں کی فہرست جاری،غیرملکی ٹیموں کے بڑے بڑے نام شام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 12نومبر کو لاہور میں ڈرافٹنگ کا عمل ہوگا اور فہرست میں شامل6فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔پی سی بی نے ڈرافٹنگ کے لئے 501کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 5مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔پلاٹینم کیٹیگری میں مجموعی طور پر 21، ڈائمنڈ کیٹیگری میں 22، گولڈ کیٹیگری  میں مچل جانسن، کرس لین، جے پی ڈومنی، انجیلو میتھیوز، شین واٹسن، کرس گیل، این مورگن، تھسارا پریرا، الیکس ہیلس، عمران طاہر اور احمد شہزاد سمیت دیگر شامل ہیں۔ڈائمنڈ کیٹیگری میں تمیم اقبال، ٹم برسنین، ویل پارنیل، لیوک رونچی، ڈیرن براوو، کیل ایبٹ، جیسن روئے، لیوک رائٹ، اسٹیون فن، مارلن سیموئلز اور عادل رشید سمیت دیگر شامل ہیں۔اوپل تھرنگا، دنیش چندیمل، چیڈوک والٹن، گرینٹ ایلیٹ، سیم بلنگ، آندرے فلیچر، تلکرانے دلشان، بریڈ ہوگ، جیمز فرینکلن، مارک ووڈ، جیروم ٹیلر، ویلیم پورٹرفیلڈ گولڈ کیٹیگری کا حصہ ہیں۔ڈرافٹنگ کے عمل کے لئے سلور کیٹیگری    احمد شہ

پاک بھارت افواج کا نئی دہلی میں اہم اجلاس،بڑا بریک تھرو،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رینجرز اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس نے 2003ء کے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کے معاہدے کی بحالی پر زور دیتے ہوئے اتفاق کیا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ سے عام لوگو ں کی اموات واقع ہوتی ہیں۔نئی دہلی میں پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈ سیکیورٹی فورس کے درمیان تین روزہ مذاکرات کے اختتام پر جمعہ کو جاری ہونیوالےبیان میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کے مقامی کمانڈروں کو ہدایت کی جائے  کریں ، اس کے علاوہ مقامی کمانڈر بارڈر مینجمنٹ کے معاملات کو بھی کمپنی اور بٹالین کی سطح پر حل کرنے کی کوشش کرے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران سمگلنگ اور سرحد پار کرنے سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا ۔بیان کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اکثر مواقع پر دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے خواتین اور بچے نشانہ بن جاتے ہیں اسی تناظر میں اجلاس میں کہا گیا کہ عام لوگوں کی اموات اور انہیں نقصان پہنچنے کی وجہ سے 2003ء کے جنگی بندی کے معاہدے کی بحالی ضروری ہے۔غلطی سے سرحد پار کرنیوالے لوگوں اور ب

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،پرویز مشرف نے پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے اہم سیاسی جماعتوں پر مشتمل نئے سیاسی پلیٹ فارم کااعلان کردیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے نئے سیاسی پلیٹ فارم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجروں کو اکھٹا ہونا چاہیے،ہم جو اتحاد بنا رہے ہیں اس میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو شریک ہونے کی دعوت دیتا ہوں،مجھے امید ہے (ق) لیگ بھی اس اتحاد کا ساتھ دے گی، میں پاگل نہیں جو ایک لسانی جماعت ایم کیو ایم کا سربراہ بن جاؤں گا،حالات میں تبدیلی آرہی ہے اور اس کے  اور فوج اچھا کام کررہے ہیں، ہمیں پاکستان کو پٹری پر چڑھانے کے لیے اقدامات کرنا ہیں ،حالات ٹھیک نہیں ہوتے تو قبل از وقت انتخابات ہونے چاہئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس سے آڈیو خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمیں ملکی سیاست کے لیے اہم فیصلے لینے ہیں، بڑا فیصلہ ہمارے اکھٹے ہونے کا ہے، میں ایک فوجی ہوں اور چالیس سال میں کمان کرنا سیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ بدنام ترین ہے اور مہاجر برادری بھی بدنام ہو رہی ہے، مہاجروں کو سب کچھ چھوڑ کر پاکستانی بننا ہو گا۔ ہم اکھٹے ہونا چاہتے ہیں اور ایک نام کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم کی صورتحال پر دل دکھا ہے، آپس کے

ہالی وڈ کے بڑے بڑے اداکار سلمان سے باکس آفس پر مقابلہ کر نے سے کترانے لگے ٗ فلموں کی نمائش کی تاریخیں بدل ڈالیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے بعد ہالی وڈ کے بڑے بڑے اداکار بھی سلمان خان سے باکس آفس پر مقابلہ کرنے سے کترانے لگے ہیں اور انہوں نے اپنی فلموں کی نمائش کی تاریخیں ہی بدل ڈالی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان 5 سال کے وقفے کے بعد سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں ایکشن میں نظرآئیں گے۔ دونوں سپر اسٹارز کی فلم ایکشن فلم ہے اور 2012 کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے۔ بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم ان کی فلم ٹیوب لائٹ باکس آفس پر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکی تھی۔دبنگ خان کی ’بجرنگی بھائی جان‘ اور ’سلطان‘ نے باکس آفس پر کمائی کے ریکارڈ بنائے اور ان یہ فلمیں بالی وڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 فلموں کی فہرست میں شامل ہیں۔سلمان خان کی مقبولیت اور باکس آفس ریکارڈ نے ہالی وڈ اداکاروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے اور اسی لیے نامور ہالی وڈ اداکار بھی باکس آفس پر دبنگ خان سے مقابلے کرنے سے کترانے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈین جونسن کی فلم ’جمان جی ٗ ویلکم ٹو دی جنگل‘ 20 دسمبر کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جانی تھی تاہم پروڈ

پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر نا چاہتی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر ناچاہتی ٗ مسلم لیگ (ن) کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ٗانصاف کیلئے عوام کی عدالت میں جائینگے ۔ ایک انٹرویو میں وزیرمملکت برائے اطلاعات، نشریات وقومی ورثہمریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم انصاف کیلئے عوام کی عدالت میں جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کی  کی بات ہوتی رہی ہے، 8، 9 اور 10 جنوری کے اخبارات پڑھیں تو ان میں معزز جج کے یہ ریمارکس موجود ہیں جس میں انہوں نے ایک وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ حدیبیہ پیپرز کے حوالے سے اپیل کریںلہذا ان کا خود یہ کیس سننا نامناسب ہے ٗان ہی جج صاحب نے پانامہ کیس کا فیصلہ بھی دیا اور جس قسم کے ریمارکس شریف فیملی کے بارے میں دیئے وہ سب کے علم میں ہیں۔وزیر مملکت نے کہا کہ حدیبیہ تیرہ ججوں اور تین عدالتوں سے خارج ہوا کیس ہے اور ایک سیاسی انتقام نظر آرہا۔ آمریت کے سیاہ دور میں یہ کیسز سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے ک

نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمدنوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ، ملاقات میں تمام پارٹی ونگز کو متحرک کرنے کافیصلہ کیا ، پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےجاتی امرامیں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں میں ملاقات دو گھنٹے تک جارہی،ملاقات میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا، پارٹی کے تمام ونگز کو مکمل طورپرمتحرک کرنے کا فیصلہ اور پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا،ملاقات میں حدیبیہ پیپر ملزکیس  دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےجاتی امرامیں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  پارٹی کے تمام ونگ

کرکٹر عبدالرزاق کی بھی سیاست میں دھماکہ دار انٹری کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر عبدالرزاق کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے ہمراہ پارٹی پرچم کا مفلر پہنتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر کرکٹر عبدالرزاق کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئرکی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عثمان ڈار کرکٹر عبدالرزاق کو پی ٹی آئی کا مفلرپہنا رہے ہیں۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے اور وہ  اورکامیڈی شوہورہا تھا، ہم نے فیصلہ کیا ملکر جماعت کا نیا نام رکھا جائے گا،ہم نے فیصلہ کیا ملکر جماعت کا نیا نام رکھا جائے گا،ہم ڈان لیکس اور ایم کیو ایم لیکس کرنے والے لوگ نہیں، ہمیں بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،کہا تھا کہ جھوٹ اتنا بولیں کہ سچ نہ بولنے پڑ یں، الٹا فاروق ستار نے ہم پر الزام لگایا کہ پی ایس پی کو اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، الطاف حسین را کیلئے کھل کے کام کر رہا ہے ،فاروق ستار چاہتے تھے کہ پی ایس پی، ایم کیو ایم میں ضم ہو، لیکن میں نے ان کو بتایا کہ میں ایم کیو ایم میں شامل نہیں ہوسکتا،ڈاکٹر ع